ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشین،سوشل میڈیاپرجھوٹی خبریں چلانےپر 18اساتذہ کو شو کازنوٹس جاری

 پشین،سوشل میڈیاپرجھوٹی خبریں چلانےپر 18اساتذہ کو شو کازنوٹس جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عیسی ترین:  سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں چلانے پر پشین کے 18 اساتذہ کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔

 ضلع پشین میں ڈائریکٹر ایجوکیشن نے سوشل میڈ یا پر جھوٹی خبریں چلانے پر  محکمہ تعلیم کے 18اساتذہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ، شوکاز نوٹس محکمہ تعلیم کے افسروں کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں چلانے پر جارج کیا گیا ہے۔

  نوٹیفیکشن کے مطابق جھوٹی خبریں چلانے کا مقصد افسروں کی کردار کشی  کرنا ہے، ڈائریکٹر ایجوکیشن کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس کا جواب 7دنوں میں دینے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

   ایک ہفتے میں جواب نہ دینے کی صورت میں الزام تسلیم کرنے کے مترداف ہوگا ۔