وقاص احمد : داتا دربار گیٹ نمبر 1 کے قریب فٹ پاتھ سے 40 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی۔
ایدھی ترجمان کے مطابق 40سالہ شخص نشے کی زیادتی کےباعث جاں بحق ہوا، جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نہ ہوسکی۔ ایدھی رضاکاروں نےلاش ایدھی ایمبولینس کےذریعےمردہ خانہ منتقل کردی۔
داتا دربار کے قریب فٹ پاتھ سے40سالہ شخص کی لاش برآمد
8 Dec, 2023 | 01:10 PM