وقاص:کم عمراوربغیرلائسنس ڈرائیورزکیخلاف کریک ڈاؤن جاری، 25روز میں 7ہزار997مقدمات درج کیے گئے جبکہ کچھ گاڑیاں کو تھانوں میں بند کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق 19 روز میں بغیرلائسنس کے 12ہزار 490 ڈرائیورزکیخلاف مقدمات درج کے گئے، بغیرلائسنس کارڈرائیونگ پر2ہزار304 مقدمات درج ہوئے جبکہ بغیر لائسنس موٹرسائیکل چلانے پر 10 ہزار 106 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
دوسری جانب سی ٹی او لاہور کی جانب سے لائسنس دفاترکے اوقات کاراورعملہ بڑھادیاگیاہے، شہر میں 8 خدمت مراکز 24/7 سہولیات فراہم کررہے ہی۔
سی ٹی او لاہور نے مزید بتایا کہ بغیرلائسنس گاڑی،موٹرسائیکل چلانے والےکسی رعائت کے مستحق نہیں ہونگے۔