ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

احد چیمہ آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں بری

احد چیمہ آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں بری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( سٹی42) لاہور کی احتساب عدالت نے مشیر وزیراعظم احد چیمہ کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں بری کر دیا۔

 تفصیلات کے مطابق عدالت نے گزشتہ سماعت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا، احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین اعوان نے محفوظ فیصلہ سنایا،احد چیمہ کے وکلاء کی جانب سے بریت کی درخواست دائر کی گئی تھی جبکہ نیب کی جانب سے رپورٹ عدالت میں جمع کروائی گئی تھی۔

 احتساب عدالت لاہور نے مشیر وزیراعظم احد چیمہ کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں بریت کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے انہیں بری کر دی۔

Ansa Awais

Content Writer