(ویب ڈیسک)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سرکاری دورے پر سنگاپور پہنچ گئے۔
دورے کے دوران بلاول بھٹو سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن سے ملاقات کریں گے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سنگاپور کی صدر ایچ ای حلیمہ یعقوب سے بھی ملاقات کریں گے۔
8 Dec, 2022 | 11:44 PM