(سٹی 42) مظفرگڑھ میں20فٹ لمبااژدھا پکڑاگیا۔
تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ سے ممکنہ طورپر پاکستان کا سب سے بڑا سانپ پکڑا گیا ، 20 فٹ لمبےاژدھے کوچناب کناراپارک سےشہریوں اورانتظامیہ نےپکڑا، مقامی افراد کے مطابق اژدھا ممکنہ طورپردریا سےپارک میں آیا ہوگا۔
8 Dec, 2020 | 12:18 AM