آرمی چیف کی داتا دربار پر حاضری، فاتحہ خوانی کی

8 Dec, 2019 | 01:53 PM

Sughra Afzal

(سٹی 42) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےداتا دربار پر حاضری دی اور ملکی سلامتی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی۔

ذرائع کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمرجاوید  باجوہ آج   سرکاری دورے پر لاہور پہنچے جہاں  انہوں نے داتا دربار پر حاضری دی،مزار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی، آرمی چیف نے ملکی سلامتی وخوشحالی کیلئے  خصوصی دعا بھی کی۔

مزیدخبریں