پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا قانون تیار

8 Dec, 2018 | 02:41 PM

Sughra Afzal

(قیصر کھوکھر) محکمہ قانون نے پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایکٹ کو حتمی شکل دے دی۔ قانون منظوری کے لیے پنجاب اسمبلی کو ارسال کر دیا گیا۔

محکمہ قانون کے مطابق محکمہ انڈسٹریز نے پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا قانون تیار کر لیا۔ اسمبلی کی منظوری کے بعد اس قانون کو نافذ کیا جا سکے گا۔ یہ ایکٹ پنجاب میں ٹیکنیکل اور ووکیشنل ایجوکیشن کی مانیٹرنگ کرے گا۔ جن کے نصاب کی کتب کی تیاری کا جائزہ بھی لے گا۔

مزیدخبریں