جشن آزادی کی تیاریاں ، شہری نے 46/64 فٹ کا قومی پرچم تیار کروا لیا 

8 Aug, 2024 | 08:38 PM

جشن آزادی کی تیاریاں ، شہری نے 46/64 فٹ کا قومی پرچم تیار کروا لیا 
جشن آزادی کی تیاریاں ، شہری نے 46/64 فٹ کا قومی پرچم تیار کروا لیا 
جشن آزادی کی تیاریاں ، شہری نے 46/64 فٹ کا قومی پرچم تیار کروا لیا 

 توقیر اکرم :شہر میں جشن آزادی  کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی۔جہاں لاہوری باجے بیجز خریدنے میں مصروف وہی کچھ شہری سب سے بڑا قومی پرچم تیار کروانے کے لیے پرجوش ہیں ایک  شہری نے 64/46فٹ قومی پرچم تیار کروا لیا

شہر میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی۔جہاں لاہوری باجے بیجز خریدنے میں مصروف وہی کچھ شہری سب سے بڑا قومی پرچم تیار کروانے کے لیے پرجوش ہیں شہری نے 64/46 فٹ قومی پرچم تیار کروا لیا

اردو بازار میں جشن آزادی  کی رونقیں قابل دید ہیں جبکہ شہریوں رش بھی دیکھنے میں نظر آرہا ہے جہاں لوگ مختلف من پسند چیزیں خرید رہے ہیں وہی لوگ بڑے قومی پرچم تیار کروا رہے ہیں جبکہ شہری نےجشن آزادی کی خوشی میں 46/64 فٹ کا قومی پرچم تیار کروا لیا

 دکاندار کا کہنا تھا کہ لوگ جوش و جزبے سے پرچم تیار کروانے آتے ہیں جو کہ اپنے گھروں پر لگایا جاتا ہے اور بلڈنگز پر لگائے جاتے ہیں دکاندار کا کہنا تھا کہ چار سے پانچ دن میں قومی پرچم تیار کیا جاتا ہے جوکہ بڑی نفاست سے کام کیا جاتا ہے جس کے لیے گراؤنڈ میں جاکر سلائی کا کام کیا جاتا ہے۔

مزیدخبریں