قیصر کھوکھر : چیف سیکرٹری پنجاب نےمینول پرو کیومنٹ کرنے سے روک دیا ۔ تمام محکموں کو ای پرو کیومنٹ کرنے کا حکم دیدیا۔
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے مینول پرو کیومنٹ روک دی۔ ۔چیف سیکر ٹری نے تمام محکموں کو ای پرو کیومنٹ کرنے کا حکم دیدیا ہے ۔چیف سیکرٹری کے حکم پر تمام محکموں نے ای پروکیومنٹ شروع کر دی ہے۔ چیف سیکرٹری نے تمام محکموں کو یہ حکم دیا ہے اور ایم ڈی پیپرا کو اس فیصلے پر فوری عملدر آمد کا حکم دیا گیا ہے۔