ویب ڈیسک : حکومتِ پاکستان نے 14 اگست کو پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر ملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کردیا،اس موقع پر بنک اورتمام مالیاتی ادارے بھی بندرہیں گے۔
سٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے اس حوالے سےاعلامیہ جاری کردیاگیاہے۔
اعلامیے میں کہاگیاہے کہ بدھ 14 اگست کو تمام بنک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔