ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واسا کی پلاٹوں کی گہرائی زیادہ کرنے کیلئے پی ایچ اے سے استدعا

واسا کی پلاٹوں کی گہرائی زیادہ کرنے کیلئے پی ایچ اے سے استدعا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

دْرِنایاب : واسا نے پلاٹوں کی گہرائی زیادہ کرنے کیلئے پی ایچ اے سے استدعا کر دی ۔واسا نے 170 پارکوں کی لسٹیں پی ایچ اے کو فراہم کردیں ۔انتہائی ضرورت کے حامل 81پارک بھی فہرست میں شامل ہیں ۔

 واسا نے شہر کے170 پارکوں کی روڈ لیول سے گہرائی کم کرنے کے لئے پی ایچ اے سے استدعا کردی ۔ واسا نے 170 پارکوں کی لسٹوں کو 3 کیٹیگری میں تقسیم کیا ہے ۔کم سے کم ایک فٹ زیادہ سے زیادہ تین فٹ سے زائد لیول ڈاؤن کیا جائے گا ۔پی ایچ اے نے ابتدائی طور پر شوق چوک کے پارک کا لیول ڈاؤن کرنے سے کام کا آغاز کردیا ۔ترجیحی بنیادوں پر پہلے81 اور پھر باقی دو ترجیحات پر پارکوں کا لیول ڈاؤن ہوگا ۔گول باغ شادباغ ، سموسہ پارک ، عالیہ ٹاؤن باغبانپورہ ، مقبرہ نورجہاں پارک شامل ہیں ۔ شیرانوالہ ، کریم پارک ، مسلم ٹاؤن ، اے بلاک ٹاؤن شپ کے پارکس شامل ہیں۔ منو بھائی پارک ، بابا گراؤنڈ پارک ، جہانگیر پارک ، حفیظ پارک سمیت دیگر پارک شامل ہیں ۔

Ansa Awais

Content Writer