ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان: اوپن مارکیٹ میں بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
دال چنا 15 روپے اضافے سے 325 روپے پر ٹریڈ ہونے لگی،دال چنا سرکاری ریٹ 310 روپے فی کلوگرام مقرر کیا گیا،کالے چنے 5 روپے  سےبڑھ کر 310 روپے پر فروخت ہونے لگے.

کالے چنے کی سرکاری قیمت 305 روپے فی کلوگرام ہے،اس کے علاوہ  پنجاب آٹےکا20کلوکاتھیلا1700روپےمیں فروخت ہوا۔