اوپن مارکیٹ ،ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

8 Aug, 2023 | 06:39 PM

سٹی 42: اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر  294.75 روپے پرآگیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 323 روپے پر مستحکم جبکہ  برطانوی پاونڈ 374 روپے پر برقرار ،اماراتی درہم 20 پیسے کمی سے 82 روپے 30 پیسے پر آگیا  اور سعودی ریال بھی 78.30 روپے پر برقرار ہے۔

مزیدخبریں