فضل الرحمان اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان آج اہم ملاقات ہوگی

8 Aug, 2023 | 06:06 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)ملکی سیاسی صورتحال، نگران سیٹ اپ کا معاملہ،  پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان آج اہم ملاقات ہوگی ۔  

ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں کی ملاقات وزیراعظم ہائوس میں ہو گی۔ ملاقات میں نگران وزیراعظم سمیت دیگر امور پر مشاورت ہوگی، ملاقات میں نگران سیٹ اپ پر بھی حتمی مشاورت ہوگی۔ 

مزیدخبریں