جمال الدین : نو مئی کو جناح ہاؤس حملہ، عسکری ٹاور حملہ اور ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ نون کا آفس جلانے سمیت دیگر مقدمات میں لاہور کی انسداد دھشت گردی عدالت نے شاہ محمود قریشی،اسد عمر ، فواد چوہدری، علیمہ خان اور عظمی خان کی عبوری ضمانت میں 17 اگست تک توسیع کر دی۔
انسداد دہشتگردی عدالت ان ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں مسلسل ڈھائی ماہ سے توسیعیں کر رہی ہے۔