ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رانا ثنا اللہ نے قیمتی تحائف توشہ خانہ میں جمع کروا دیئے

Rana Sana Ullah, Toshakhana gifts, Iraq, City42
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play


  اویس کیانی :وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے دورہ عراق کے دوران ملنے والے قیمتی تحائف توشہ خانہ میں جمع کرا دیے.
رانا ثنا اللہ کو عراق کی حکومت کی جانب سے ملنے والےتحائف میں ایک قیمتی پستول اور ایک موبائل فون شامل ہیں.
یہ تحائف عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشماری نے جذبہ خیر سگالی کے طور دیے تھے۔

 وزیر داخلہ رانا چنا اللہ خان نے کہا کہ تحائف ملک و قوم کی امانت ہیں، اس لئے انہیں قومی خزانے میں جمع کرا دیا گیا ہے.