ڈالر سستا ہوگیا، روپے کی قدر بحال

8 Aug, 2023 | 11:43 AM

مانیٹرنگ ڈیسک: پاکستانی روپے کی قدر بحال ہونے لگی،انٹر بینک میں ڈالر43 پیسے سستاہوگیا۔

انٹربینک میں ڈالر 287 روپے کا ہوگیا، گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 287.43 روپے کا تھا جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس میں 217 پوائنٹس کااضافہ ہواتھا، 100 انڈیکس 48 ہزار 802 کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

مزیدخبریں