ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

’’ آئندہ الیکشن میں بندوق ، بم اور تشدد کی قوتوں کو شکست دیں گے‘‘

’’ آئندہ الیکشن میں بندوق ، بم اور تشدد کی قوتوں کو شکست دیں گے‘‘
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ آئندہ الیکشن میں بندوق ، بم اور تشدد کی قوتوں کو شکست دیں گے۔

خیبر پختو نخوا میں نوجوان رہنماؤں سے ملاقات میں گفتگو  کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نوجوانوں کو 9 مئی جیسے یوم سیاہ کے منصوبہ سازوں کی سازشوں کا ایندھن نہیں بننے دیں گے، آئندہ انتخابات میں پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ نوجوانوں کا ووٹ کرے گا۔

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف نوجوانوں کو مستقبل کی قیادت اور فیصلہ سازی کے عمل میں آگے لانا چاہتے ہیں۔