ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم شہبازکا مرحوم تاج حیدر کی جمہوریت کیلئے خدمات کو خراج عقیدت

Taj Haider Died, Senater Taj Haider, City42
کیپشن: وزیراعظم شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے سینئیر لیڈر تاج حیدر کی وفات پر کہا کہ پاکستان ایک  اصول پرست سیاسی رہنماسے محروم ہوگیا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی42:   وزیر اعظم  شہباز شریف نے  پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور بانی رکن تاج حیدر کے انتقال پر اظہار افسوس   کرتے ہوئے تاج حیدر کی جمہوریت کیلئے خدمات کو خراج عقیدت  پیش کیا ہے۔

 وزیر اعظم   شہباز شریف نے تاض حیدر کے انتقال پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ آج  پاکستان  ایک اصول پرست سیاسی رہنماء سے محروم ہوگیا۔

وزیر اعظم   نے سوگوار خاندان کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی۔ انہوں نے مرحوم تاج حیدر کے  اہل خانہ کیلئے صبر و استقامت کی دعا  کی۔


تاج حیدر کا جنازہ

 مرحوم تاج حیدر کی نماز جنازہ بدھ 10 اپریل کو بعد نماز ظہرین  مسجد و امام بارگاہ یثرب فیز 4 ڈیفنس سوسائٹی میں ادا کی جائے