ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اینڈ اسسمنٹ اتھارٹی کو چلانے کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل

پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اینڈ اسسمنٹ اتھارٹی کو چلانے کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریاض: پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اینڈ اسسمنٹ اتھارٹی کو چلانے کا معاملہ، اتھارٹی کو چلانے کے لئے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔
ریگولر افسران کی بھرتی تک عارضی کمیٹی کام کرے گی، پیکٹا کو چلانے کے لئے 9 روکنی کمیٹی قائم کی گئی، ایم ڈی عبد الوحید،ڈائریکٹر ایچ آر اور ایڈمن شاہد عباس ہوں گے۔
ڈائریکٹر پروکیورمنٹ غلام محی الدین،ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی قمر ساجد ہونگے، تین اداروں کو ضم کرکے محکمہ سکول ایجوکیشن نے نیا ادرہ بنایا۔
ٹیکسٹ بک بورڈ،قائد اکیڈمی ،پنجاب ایگزمینشن کمیشن کو ملا کر پیکٹا بنایا گیا، پیکٹا اساتذہ کی ٹریننگ کتابوں کی تیاری اور امتحانات منعقد کرے گا۔