ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا اہم بیان

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا اہم بیان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:وزیر تعلیم رانا سکندر حیات ،سیکرٹری لٹریسی سید حیدر اقبال کی زیر صدارت اجلاس، آڈلٹ لٹریسی کا دائرہ کار بڑھانے کے لئے اقدامات پر مشاورت، آؤٹ آف سکول بچوں کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے اقدامات پرتبادلہ خیال۔
وزیر تعلیم نےلٹریسی ڈیپارٹمنٹ کی اڈلٹ لٹریسی حوالے سے کاکردگی کو سراہا، وزیرتعلیم کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب وسائل کی کمی دور کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔
بجٹ ،سہولیات کے فقدان سے آگاہ رکھا جائے، کمی دور کریں گے،آڈلٹ لٹریسی پر کام کا دائرہ کار بڑھانے کی ضرورت ہے،نان فارمل سکولوں کے ذریعے لٹریسی ریٹ مزید بہتر کیا جا سکتا ہے۔