ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دولہے کا دریائے سندھ سے نکلنے والے کینالز کیخلاف انوکھا احتجاج

دولہے کا دریائے سندھ سے نکلنے والے کینالز کیخلاف انوکھا احتجاج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اخلاق چانڈیو: سندھ کے ضلع قمبر میں متنازعہ کینالز خلاف دولہے کا شادی تقریب دوراں انوکھا احتجاج دولہے سمیت باراتیوں نے مل کر دریائے سندھ سے نکلنے والے کینالز خلاف ڈھول بجا کر احتجاج ریکارڈ کرایا.

تفصیلات کےمطابق سندھ کے ضلع قمبر میں متنازعہ کینالز خلاف دولہے نے شادی تقریب کے دوران انوکھا احتجاج ریکارڈ کرایا،  دولہے سمیت باراتیوں نے ڈھول بجاکر موجودہ حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

دولہا اور باراتی کا کہنا تھا کہ دریائےسندھ سے متنازعہ کینالز نکالنا غیر قانونی اور عوام دشمن منصوبہ ہے، فوری ختم کیا جائے، دولہا اور باراتیوں کے احتجاج کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہورہی ہے۔