عیدالفطر سے قبل مقدمات کی سماعت کا کل آخری روز

8 Apr, 2024 | 02:31 PM

ملک اشرف: عیدالفطر سے قبل مقدمات کی سماعت کا کل آخری روز ، درخواست ضمانتوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
عیدالفطر سے قبل جیلوں میں بند مختلف جرائم میں ملوث ملزمان کی اپنوں میں عید منانے کی خواہش، لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواستوں ، وکلاء اورسائلین کا رش لگ گیا ہے۔

مزیدخبریں