ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئے نوٹ کا کریز؛ شہری بلیک میں نئے نوٹ خریدنے پر مجبور

نئے نوٹ کا کریز؛ شہری بلیک میں نئے نوٹ خریدنے پر مجبور
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شہزاد خان ابدالی)ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی شہری نئے کرنسی نوٹوں کے لئے خوار ہونے لگے۔

سٹیٹ بنک آف پاکستان کے پاس شہریوں کو دینے کیلئے نئے کرنسی نوٹ موجود نہیں،مگر بلیک میں فروخت کرنے والے مافیا کو دینے کے ڈھیروں نوٹ موجود ہیں۔
سٹیٹ بنک کی ناک کے نیچے بلیک میں فروخت کرنے والوں کے تھیلے نئے کرنسی نوٹوں سے بھرے ہیں10 اور 20 کے کرنسی نوٹ کا بنڈل 400 روپے اضافی لیکر فروخت کیا جارہا ہے۔
50 اور 100 کے نئے کرنسی نوٹوں پر 500 روپے اضافی وصول کیے جارہے ہیں،درجنوں خواتین ومرد حضرات بلیک میں نوٹ فروخت کررہے ہیں۔