ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد ) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری ہے۔

 لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید  15 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔    مرغی کا گوشت 15 روپے مہنگا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت  519 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 338 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 346 روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔  

فارمی انڈوں کی قیمت 259 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے۔ انڈوں کی پیٹی 7650 روپے میں فروخت  ہوگی۔ 

Ansa Awais

Content Writer