پنجاب حکومت نے لاہور رنگ روڈ اتھارٹی کے ایکٹ میں ترامیم کا باقاعدہ گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا, رنگ روڈ اتھارٹی کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا نام پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی رکھ دیا گیا ۔ اس سے قبل رنگ روڈ پولیس ، ٹریفک پولیس کے اختیارات استعمال کرتی تھی ۔ پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی مستقبل میں لاہور ، راوالپنڈی ، سیالکوٹ اور ملتان رنگ روڈ پر کام کرے گی , رنگ روڈ کے سروس سٹرکچر سمیت انتظامی اور مالی امور کو بھی وسعت ملے گی ۔
رنگ روڈ اتھارٹی کو جرمانہ کرنے کا اختیار مل گیا
8 Apr, 2021 | 01:52 PM
Read more!