معروف اداکار نئیر اعجاز بھارتی تامل فلم میں کاسٹ

7 Sep, 2024 | 07:49 PM

زین مدنی: پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار نئیر اعجاز کو بھارتی تامل فلم میں کاسٹ کر لیا گیا۔

 معروف اداکار نئیر اعجاز تامل کا تامل فلم میں کام کرنے کا معاہدہ طے پاگیا ہے اور فلم میں کام کیلئے دبئی روانہ ہوں گے۔  اداکار نئیر اعجاز کو اس سے قبل بھی ایک تامل فلم کی آفر ہوئی تھی جو انہوں نے پاک بھارت تعلقات کی وجہ سے سائن نہیں کی تھی۔ 

مزیدخبریں