ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونےکی قیمت میں بڑی کمی

سونےکی قیمت میں بڑی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سونےکی قیمت میں پھر بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل صرافہ اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونےکےقیمت میں دوہزار روپےکی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے،جس کےبعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے ہوگیا، اس کےعلاوہ 10 گرام سونےکی قیمت میں 1714 روپےکی کمی ہوگئی ،10 گرام سونا  2 لاکھ 24 ہزار 194 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کے دام 2497 ڈالر ریکارڈ کیا گیا ۔