ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس، ملزمہ کے شریک ملزم کی درخواستِ ضمانت دائر

خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس، ملزمہ کے شریک ملزم کی درخواستِ ضمانت دائر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔

 دورانِ سماعت ملزمہ کے شریک ملزم یاسر نے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری دائر کر دی،عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

 انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سماعت 11 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

  

Ansa Awais

Content Writer