ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکارہ ہانیہ عامر کی منفرد انداز میں گانا گاتے ویڈیو وائرل

اداکارہ ہانیہ عامر کی منفرد انداز میں گانا گاتے ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  پاکستانی اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر کی منفرد انداز میں گانا گاتے ہوئے ویڈیو  سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی۔

 پاکستانی اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے منفرد انداز میں گانا گاتے ویڈیو جاری کر دی، ہانیہ عامر کی جاری کردہ ویڈیو میں اداکارہ خوشگوار موڈ میں انگریزی گانا گنگا رہی ہیں، ویڈیو میں انکی دوست گلوکارہ ماریہ اونیرا بھی موجود ہیں۔

 ہانیہ نے ویڈیو کے ذریعے اپنی گلوکاری کی صلاحیتوں کا اظہار کیا، دوسری جانب مداحوں کی جانب سے ویڈیو کو ہزاروں لائکس اور کمنٹس مل رہے ہیں۔