ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جشن عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے محفل میلاد

جشن عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے محفل میلاد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 حسنین  ساجد: جشن عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے چشتی ہاؤس میں تقریب کاانعقاد کیا گیا ۔  نعت خواں حضرات نے بارگاہ رسالت ﷺ میں عقیدت کے پھول پیش کیے۔
نعمان احمد چشتی، سکندر فریدی ، حق چار یار گروپ کی جانب سے جشن عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا۔ چشتی ہاؤس ہمدرد چوک میں محفل میلاد ہوئی۔ صہیب رضا قادری، نصیب اللہ چشتی، صغیر احمد نقشبندی، محمد انس اسلم قادی نے بارگاہ رسالت ﷺ میں عقیدت کے پھول پیش کیے ۔ بذریعہ قرعہ اندازی 6 غلاف کعبہ عاشقان رسول میں تقسیم کیے گئے۔