ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈینگی کےکیسز بڑھنے لگے،بخار سے مریض کی حالت تشویشناک

ڈینگی کےکیسز بڑھنے لگے،بخار سے مریض کی حالت تشویشناک
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عظمت مجید : ڈینگی کےکیسز بڑھنے لگے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی بخار کے مزید 44 نئے مریض سامنے آئے۔ لاہور کے ہسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 52 تک جاپہنچی۔ فاروق ہسپتال میں ڈینگی بخار سے 1 مریض کی حالت تشویشناک۔
 ڈینگی کے ڈنگ میں تیزی آنے لگی،ایک ہی دن میں ڈینگی بخار سے متاثرہ 44 مریض سامنے آگئے جبکہ لاہور میں ڈینگی بخار سے 25 سرکاری اور 27 نجی ہسپتالوں میں مریض زیر علاج ہیں جبکہ فاروق ہسپتال میں زیر علاج مریض کی حالت تشویشناک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور کے 936 مختلف مقامات سے ڈینگی لاورا برآمد ہوا۔