( سعید احمد سعید ) گاڑی کے شوقین افراد کیلئے بری خبر آ گئی،کیا موٹرز نے 4مختلف گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا۔
پیکانٹو اے ٹی کی قیمت میں ایک لاکھ 25ہزار روپے کااضافہ،نئی قیمت 39لاکھ 50ہزار ہو گئی،سٹونک ایکس کی قیمت میں 2لاکھ 30ہزار ہو گئی ،نئی قیمت 62لاکھ 80ہزار جا پہنچی۔
سپورٹیج اے ڈبلیو ڈی کی قیمت میں 1 لاکھ روپے کا اضافہ ہو گیا،نئی قیمت 89لاکھ 20ہزار ہو گئی جبکہ سپورٹیج بلیک ایڈیشن 3لاکھ 50 ہزار اضافےسے 96لاکھ 50ہزار کی ہو گئی۔