ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوران ڈیوٹی موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد

دوران ڈیوٹی موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامر شہزاد)  پشاور میں محکمہ صحت نے دوران ڈیوٹی میڈیکل عملے کے موبائل فون استعمال پر پابندی عائد کر دی۔

 ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل سٹاف اور شعبہ صحت سے وابستہ دیگر عملے کو دوران ڈیوٹی موبائل فونز کا استعمال ترک کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ 

 موبائل فون پابندی کے حوالے سے تمام ڈی ایچ اوز اور ایم ایس کو مراسہ جاری کر دیا گیا ہے۔