عبداللہ خان سنبل کی نماز جنازہ  آج شام عصر کے بعد ہوگی

7 Sep, 2023 | 02:18 AM

This browser does not support the video element.

قیصر کھوکھر: وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللہ خان سنبل مرحوم کی نماز جنازہ آج جمعرات کی شام عصر کے بعد لاہور کینٹ میں  مسجد حبیب طفیل روڈ پر ادا کی جائے گی۔ان کو میانی صاحب قبرستان میں دفنایا جائے گا۔

عبداللہ سنبل بدھ کی شام فوڈ پوائزننگ کی وجہ سے انتقال کر گئے تھے۔ ان کے انتقال کی اطلاع ملتے ہی عزیز و اقارب اور سرکاری افسران کی بڑی تعدد ان کیلاہور کینٹ میں واقع رہائش گاہ پر پہنچ گئی۔ ان کے گھر پر رات گئے تک تعزیت کے لئے آنے والوں کا تانتا بندھا رہا۔ 

مزیدخبریں