سات سو سکولوں کا سربراہ لاہور میں صرف 1 سکول کا پرنسپل تعینات

7 Sep, 2021 | 11:37 PM

M .SAJID .KHAN
Read more!

(علی رامے)محمد امین گورنمنٹ ہائی سکول باغبانپورہ کے نئے پرنسپل بن گئے، تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے چیف ایگزیکٹو ایجوکیشن اتھارٹی حافظ آباد محمد امین کا تبادلہ کردیا ہے،محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے لاہور کے سرکاری سکول میں بطور پرنسپل تعیناتی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، محمد امین حافظ آباد میں ایجوکیشن اتھارٹی کے سی ای او تھے۔
 

مزیدخبریں