جی ٹی روڈ سے متصل سکھ نہر سٹاپ پر تجاوزات مافیا کا راج

7 Oct, 2024 | 11:26 PM

 فاطمہ خان :جی ٹی روڈ سے متصل سکھ نہر سٹاپ پر تجاوزات کی بھرمار ہے 
مین سڑک پر جگہ جگہ ریڑھی بانوں کا قبضہ ہے ، ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے ۔فٹ پاتھ پر عارضی سٹالز قائم ہیں ،شہریوں کا پیدل گزرنا بھی محال ہوچکا ہے ۔ 
شہریوں کا کہنا ہے کہ تجاوزات سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،انتظامیہ تجاوزات ختم کرنے کیلئے فوری اقدامات کرے

مزیدخبریں