ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شالامار باغ میں فن و ثقافت کے حوالے سے تقریب، 30 ممالک کے 60 سے زائد فنکاروں کی شرکت

شالامار باغ میں فن و ثقافت کے حوالے سے تقریب، 30 ممالک کے 60 سے زائد فنکاروں کی شرکت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاطمہ خان :شالامار باغ میں فن و ثقافت کے حوالے سے تقریب ہوئی ، 30 ممالک کے 60 سے زائد فنکاروں  نے اپنے فن کا مظاہرہ کرنا ہے ۔

شالامار باغ میں  فن اور ثقافت کے حوالے سے تقریب میں رنگا رنگ تقریب میں کامران لاشاری، نیئرعلی دادا، جان ٹین نے شرکت کی۔تقریب میں فیشن ڈیزائنر حسن شہریار سمیت ملکی و غیر شہریوں کی کثیرتعداد شریک ہوئے ۔ تقریب میں 30 ممالک کے 60 سے زائد فنکار اپنے فن کا مظاہرہ پیش کریں گے۔عوامی دلچسپی کے پیش نظر 8 نومبر تک مختلف مقامات پر تقاریب کا انعقاد کیا جائے گا۔شاہی قلعہ،عجائب گھر، پاک ٹی ہاؤس سمیت تاریخی مقامات پر تقاریب منعقد ہونگی