تحریک انصاف کے کارکن اپنی ہی جماعت پرسخت سوال اٹھارہےہیں،عظمی بخاری 

7 Oct, 2024 | 10:21 PM

 راو دلشاد: تحریک انصاف کے کارکن اپنی ہی جماعت پر سوالات اٹھانےلگے۔وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے تحریک انصاف کےکارکنوں کی جانب سے اپنی قیادت پر برہمی کےاظہار کی ویڈیوز شیئر کردیں
صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے ایکس ٹویٹر پر لکھا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکن اپنی ہی جماعت پرسخت سوال اٹھارہےہیں۔ انہوں نے اس پر ردعمل دیا کہ " بڑی دیر کی مہربان آتے آتے"۔ کاش یہ سوال 2014 کے دھرنے اور مرنے مارنے کے بعد پوچھے ہوتے

مزیدخبریں