268 ٹریفک حادثات، 291 افراد زخمی

7 Oct, 2024 | 09:29 PM

اسرار خان :گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 268 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے،

ریسکیو حکام  کے مطابق حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 291 افراد زخمی ہوئے،102 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،189 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی،حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،

مزیدخبریں