ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساندہ پولیس نے اشتہاری سمیت 2 ملزمان گرفتار کرلیے

ساندہ پولیس نے اشتہاری سمیت 2 ملزمان گرفتار کرلیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 اسرار خان :ساندہ پولیس نے  مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے  اشتہاری سمیت 2 ملزمان گرفتار کرلیے 

پولیس کے مطابق اقدام قتل کا اشتہاری مجرم علی رضا سبزہ زار پولیس کو مطلوب تھا، ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش پر ملزم طیب کو گرفتار کیا گیا،گرفتار ملزم سے اسلحہ برآمد کرکے  مقدمہ درج کر لیا گیا،