اے کیٹگری کا مفرور اشتہاری مجرم گرفتار

7 Oct, 2024 | 09:19 PM

اسرار خان :ملت پارک پولیس نے  کارروائی کرتے ہوئے اے کیٹگری کا مفرور اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا 

 پولیس کے مطابق اشتہاری ارشد محمود ملت پارک پولیس کو قتل کے مقدمے میں ایک سال سے مطلوب تھا،گرفتار اشتہاری چوہنگ پولیس کو قتل، شادباغ پولیس کو ڈکیتی کے مقدمہ میں بھی مطلوب تھا، 

مزیدخبریں