سات اکتوبر حملوں کی برسی؛ وسطی اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملہ، سائرن بج گئے

7 Oct, 2024 | 07:57 PM

Waseem Azmet

سٹی42: سات اکتوبر 2023 کے حماس کے حملوں کی برسی کے روز وسطی اسرائیل میں میزائل حملہ سے بچنے کے لئے سائرن بج گئے۔ 

آئی ڈی ایف نے تصدیق کی  ہے کہ  یمن سے زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل کی اسرائیل کی جانب آمد کے بعد سے وسطی اسرائیل کے سائرن متحرک ہوئے۔
یہ اطلاع پاکستانی وقت کے مطابق آج شام 7:49 بجے  سامنے آئی ہے۔ 

IDF نے تصدیق کی ہے کہ وسطی اسرائیل میں بجنے والے سائرن یمن سے زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل کی وجہ سے شروع ہوئے تھے۔

 مزید کہا گیا ہے کہ مزید تفصیلات زیر تفتیش ہیں۔

مزیدخبریں