تمام پرائیویٹ میڈیکل و ڈینٹل  کالجز کوفیس سٹرکچر جاری کرنے  کی ہدایت

7 Oct, 2024 | 07:43 PM

 زاہد چوہدری :پرائیویٹ میڈیکل وڈینٹل کالجزکو فیس تفصیلات جاری کرنےکی ہدایت کردی گئی ۔
تمام پرائیویٹ میڈیکل وڈینٹل کالجز 11اکتوبر تک فیس سٹرکچر بارے آگاہ کریں گے۔پرائیویٹ میڈیکل وڈینٹل کالجزمیں طلبہ فیس قسطوں میں ادا کر سکیں گے۔پی ایم ڈی سی کے مطابق طلبہ سہ ماہی،چھ ماہی اورسالانہ بنیادوں پرفیس کی ادائیگی کرسکتے ہیں،چھ ماہی ادائیگی پرفیس میں 2فیصداورسالانہ یکمشت ادائیگی پر 4فیصد رعایت ملے گی۔
پی ایم ڈی سی کےقواعد و ضوابط پرعمل کیلئے یو ایچ ایس کا پرائیویٹ میڈیکل و ڈینٹل کالجز کو مراسلہ جاری کردیا گیا 

مزیدخبریں