رواں برس12 خواتین اور 44 مردوں نے خودکشی کی 

7 Oct, 2024 | 06:28 PM

عابد چوہدری : 2024میں ابتک 12 خواتین اور 44مردوں نےاپنی جان لے لی
۔2024میں ابتک 12 خواتین ، 44مردوں نے اپنی جان لے لی ،غربت، گھریلو ناچاقی،عشق میں نامی اوردیگر وجوہات پرشہری اپنی زندگیاں ختم کررہے ہیں۔پولیس ذرائع کےمطابق جنوری میں ایک خاتون اور چار مردوں،فروری میں پانچ مردوں نے خودکشی کی۔ مارچ میں سات مردوں ، اپریل میں چھ مردوں نے خودکشی کی۔ مئی میں دو خواتین اور پانچ مردوں ،جون میں ایک خاتون اور دو مردوں نے زندگی کا خاتمہ کیا۔جولائی میں دو خواتین اور چھ مردوں ، اگست میں تین خواتین اور پانچ مردوں نے موت کو گلے لگالیا۔ستمبرمیں بھی مختلف وجوہات پر خواتین اور چار مردوں نےخودکشی کرلی۔

مزیدخبریں