وزیراعلیٰ مریم نوازسےپرتگال کےسفیر کی ملاقات

7 Oct, 2024 | 05:48 PM

 راو دلشاد:  وزیراعلیٰ مریم نوازسےپرتگال کےسفیر کی ملاقات ہوئی ۔پنجاب میں فارن انوسٹرزکیلئےمراعاتی پیکیج ری ڈیزائن کرنےکافیصلہ کیا گیا 
باہمی تعلقات کےفروغ،تجارتی حجم بڑھانےکیلئےدوطرفہ ٹیمیں تشکیل دینےپراتفاق کیا گیا ۔ مختلف شعبوں میں پرتگال کےتجربات ومشاہدات سےاستفادہ کرنےکافیصلہ کیا گیا ۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے باہمی تعلقات کےفروغ کیلئےپائیداروموثرپلان طلب کرلیا۔ملاقات میں تعلیم،صحت،آئی ٹی،زراعت اور ٹورازم کےفروغ پرتبادلہ خیال کیاگیا
وزیراعلیٰ نے کہا پرتگال کےانویسٹرزکاپنجاب سیاحت میں سرمایہ کاری کیلئےخیرمقدم کرینگے

مزیدخبریں