پنجاب اسمبلی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد جمع

7 Oct, 2024 | 05:41 PM

 راو دلشاد: پنجاب اسمبلی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد جمع ہوگئی ۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن حناپرویزبٹ کیجانب سےجمع کروائی گئی
قرارداد کے متن کے مطابق فلسطینی عوام اپنےتاریخی وطن میں خود مختار ریاست قائم کرنے کا حق رکھتے ہیں،اس حق کی تکمیل کیلئےبین الاقوامی برادری کی مسلسل حمایت کی ضرورت ہے،اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے خاموشی افسوسناک ہے،اقوام متحدہ اسرائیل کی فلسطین پرفوری جنگ بندی حکم پرعملدرآمدکروائے، 
اسرائیل کو لبنان اور شام پر حملوں سے روکا جائے،

مزیدخبریں