شہر کی سیکورٹی مزید سخت  کرنے کے احکامات جاری

7 Oct, 2024 | 04:11 PM

عرفان ملک :ڈی آئی جی آپریشن نے شہر میں سیکورٹی مزید سخت کرنے کے احکامات دے دیے 

ڈی آئی جی آپریشنز نے ایس ایس سکیورٹی ،ڈویژنل ایس پیز،ڈولفن فورس کو احکامات دیے ۔ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا ہے کہ شہرکےداخلی وخارجی رستوں پرچیکنگ مزید سخت کر دی گئی،شہر کے12چیک پوائنٹس پر3شفٹوں میں بھاری نفری تعینات ہے،ڈولفن فورس رات کےاوقات میں گشت میں مزید تیزی لائے،غیرملکی باشندوں کی رہائش گاہوں کے اطراف نگرانی میں اضافہ کر دیا ،سرکاری عمارتوں،رش والےعوامی مقامات کی نگرانی بھی بڑھا دی گئی ،

مزیدخبریں