ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیل سپرنٹنڈنٹ کی 20 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی

جیل سپرنٹنڈنٹ کی 20 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بٹگرام کی سب جیل میں زیرحراست 20 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سرکاری ہسپتال نے لڑکی سے زیادتی کی تصدیق کردی ہے جب کہ لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ نے آفس میں بلاکر زیادتی کا نشانہ بنایا۔

دوسری جانب جیل سپرنٹنڈنٹ کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ نے مقامی عدالت سےضمانت قبل ازگرفتاری کروالی ہے تاہم جیل سپرنٹنڈنٹ کےخلاف محکمانہ انکوائری کی جارہی ہے۔